سوال نمبر:3000
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر قسم کا کفارہ کیا ہے؟
- سائل: علیان علیمقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
جواب:
کفارہ صرف اللہ تعالی اور قرآن مجید کی قسم پر ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کے نام پر قسم کا کفارہ نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔