جواب:
روزہ نفلی ہو یا فرض خون دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن دوران روزہ خون نکلنے کی وجہ سے بے ہوش ہو جانے یا کسی بھی مسئلہ کی بنا پر کوئی چیز کھلانے، پلانے یا انجکشن وغیرہ لگانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔