Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

موضوع: عبادات  |  نماز  |  فجر   |  عصر

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد شفقت محمود       مقام: لاہور

سوال نمبر 2978:
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھی جا سکتی ہے؟

جواب:

فجر اور عصر کی نماز کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں۔ لیکن طلوع آفتاب اور غروب آفتاب کے وقت بھی نماز نہیں پڑھ سکتے۔ یہ تقریبا پانچ پانچ منٹ ہوتے ہیں جن میں نماز نہیں پڑھتی جا سکتی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-12-03


Your Comments