سوال نمبر:2967
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک امام دو مساجد میں نماز جمعہ کی امامت یا خطبہ دے سکتا ہے؟
- سائل: صاحزادہ زبیر احمد عباسیمقام: باندھے نواب شاہ، سندھ
- تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء
جواب:
جمعۃ المبارک کا خطاب ایک شخص دو جگہ کر سکتا ہے۔ مگر عربی والا خطبہ مسنونہ اور
امامت دو جگہ نہیں کروا سکتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔