Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا حاجی حالت احرام میں‌ مسواک کر سکتا ہے؟

کیا حاجی حالت احرام میں‌ مسواک کر سکتا ہے؟

موضوع: حج

سوال پوچھنے والے کا نام: حسیب       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2956:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی حاجی نے حالت احرام میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کیا تو کیا حکم ہوگا؟

جواب:

ٹوتھ پیسٹ یا مسواک حالت احرام میں منع نہیں ہیں۔ کر سکتا ہے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments