Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

موضوع: سیونگ سرٹیفکیٹ وغیرہ پر زکوۃ

سوال پوچھنے والے کا نام: سہیل احمد       مقام: کراچی

سوال نمبر 2953:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب:

قومی بچت سیونگ سرٹیفکیٹ اگر نفع نقصان کی شراکت کے اصول کے مطابق دیئے جاتے ہیں تو جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments

اس زمرہ میں دیگر کوئی سوال موجود نہیں