قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟


سوال نمبر:2953
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قومی بچت سیونگ سرٹیفیکٹ خریدنا جائز ہے یا نہیں؟

  • سائل: سہیل احمدمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء

زمرہ: زکوۃ

جواب:

قومی بچت سیونگ سرٹیفکیٹ اگر نفع نقصان کی شراکت کے اصول کے مطابق دیئے جاتے ہیں تو جائز ہے ورنہ جائز نہیں ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی