Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا جنات انسانی حواس پر حاوی ہو سکتے ہیں؟

کیا جنات انسانی حواس پر حاوی ہو سکتے ہیں؟

موضوع: متفرق مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ہارون ارشد       مقام: ملتان

سوال نمبر 2952:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا جنات انسانی حواس پر حاوی ہو سکتے ہیں؟

جواب:

جنات کا انسانی حواس پر حاوی ہونا ایک اختلافی مسئلہ ہے بعض علماء کہتے ہیں جنات انسان پر حاوی ہو سکتے ہیں بعض کہتے ہیں نہیں۔ اس کی وضاحت علامہ غلام رسول سعیدی صاحب نے شرح صحیح مسلم جلد 7 اور صفحہ 644 سے 650 تک بیان کی ہے آپ وہاں سے بھی پڑھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-29


Your Comments