سوال نمبر:2928
السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی نے ایسے کہا ’’میرا جتنی عورتوں سے نکاح ہوگا ان کو طلاق ہو پھر بولا تین دفعہ طلاق ہو‘‘ کیا ایسا آدمی زندگی میں کبھی کسی سے نکاح کر سکتا ہے یا نہیں؟
- سائل: فرید شاہمقام: پشاور
- تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء
جواب:
ایسا آدمی ساری عمر میں جب بھی نکاح کرے گا تو اس کی بیوی کو تین طلاقین واقع ہو
جائیں گی۔ اس لیے بہتر ہے نکاح ہی نہ کرے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔