سوال نمبر:2926
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ میں اور میرے گھر والے مسجد حرام کی تعمیر کر رہے ہیں اس کی کیا تعبیر ہے؟
- سائل: سباء منیرمقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 30 جنوری 2014ء
جواب:
اچھا خواب ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں، اللہ تعالی آپ کو کارخیر
میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔