Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں مسجد حرام کی تعمیر کرنے کی کیا تعبیر ہے؟

خواب میں مسجد حرام کی تعمیر کرنے کی کیا تعبیر ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: سباء منیر       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2926:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے خواب میں‌ دیکھا ہے کہ میں اور میرے گھر والے مسجد حرام کی تعمیر کر رہے ہیں اس کی کیا تعبیر ہے؟

جواب:

اچھا خواب ہے اس میں پریشان ہونے والی کوئی بات نہیں، اللہ تعالی آپ کو کارخیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2014-01-30


Your Comments