Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا بغیر الکوحل کے سیب کی شراب پینا جائز ہے؟

کیا بغیر الکوحل کے سیب کی شراب پینا جائز ہے؟

موضوع: شراب نوشی   |  حرام مشروبات   |  حرام

سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر احمد       مقام: نا معلوم

سوال نمبر 2919:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بغیر الکوحل کے سیب کی شراب پینا اسلام میں جائز ہے؟

جواب:

الکوحل بھی شراب کی ہی ایک قسم ہے۔ سیب، انگور، گندم، جو وغیرہ تمام چیزیں ہی تو شراب بنانے میں استعمال ہوتی ہیں اور پھر ان سے ہی الکوحل تیار ہوتی ہے۔ لہذا ہر ایک شراب حرام ہے جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-16


Your Comments