Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - قربانی میں کتنے حصے رکھنا جائز ہے؟

قربانی میں کتنے حصے رکھنا جائز ہے؟

موضوع: عبادات  |  قربانی   |  مسائل قربانی

سوال پوچھنے والے کا نام: دلشاد جمالي       مقام: ٹنڈو اللہ یار

سوال نمبر 2903:
مفتي صاحب السلام عليکم عرض یہ ہے کہ ہمارے یہاں قربانی کے لیے بڑے جانور میں پانچ 5 حصے کیے جاتے ہیں، اور کبھی سات بھی، مگر اب کسی نے یہ فرمایا ہے کہ قربانی میں 5 حصے نہیں‌ ہوتے۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں کہ 5 حصے کی قربانی ہو گی یا نہیں؟

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-10-14


Your Comments