Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا قربانی کا گوشت عقیقہ اور شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟

کیا قربانی کا گوشت عقیقہ اور شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟

موضوع: قربانی   |  مسائل قربانی

سوال پوچھنے والے کا نام: زین علی صابر       مقام: گجرات

سوال نمبر 2885:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قربانی کا گوشت عقیقہ، شادی کے موقع پر استعمال کرنا درست ہے؟

جواب:

قربانی کے گوشت کے لیے جذبہ تو یہ ہونا چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ غریبوں میں تقسیم کرے۔ لیکن اگر شادی بیاہ کے لیے ضرورت ہو تو سارے کا سارا استعمال بھی کیا جا سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-10-14


Your Comments