امام بخاری نے صحیح بخاری میں روافض سے کیوں احادیث لی؟

سوال نمبر:2880
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ امام بخاری نے صحیح بخاری میں روافض سے کیوں احادیث لی؟

  • سائل: حماد سیفیمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

یہ ہمارے علم میں نہیں ہے۔ اس کا ثبوت آپ خود ہی دیں کہ کون کون سی احادیث کس کس رافضی سے لی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟