Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - رمضان میں‌ رہ جانے والے روزے کیسے مکمل کیے جائیں؟

رمضان میں‌ رہ جانے والے روزے کیسے مکمل کیے جائیں؟

موضوع: عبادات  |  روزہ  |  مریض کے روزہ کے احکام   |  روزہ کی قضاء اور کفارہ

سوال پوچھنے والے کا نام: احترام احمد قریشی       مقام: بھوپال

سوال نمبر 2868:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی عورت کے ہاں رمضان المبارک میں ولادت سے فراغت ہوئی ہو تو سارے ماہ وہ روزہ نہیں رکھ سکتی، اس کے لیے ان رہ جانے والے روزوں کے بارے میں‌ کیا حکم ہے کیسے ادا کرے گی؟

جواب:

ولادت، بیماری یا کسی بھی شرعی عذر کی وجہ سے کسی کے جو روزے رمضان میں رہ جائیں تو بعد میں قضا کرنے ضروری ہوتے ہیں، لہذا بعد میں قضا کرے گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-11-16


Your Comments