منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنے والے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:2848
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنے والے شخص کے بارے میں بتائیں۔ کہ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

  • سائل: شہزادمقام: دینہ
  • تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء

زمرہ: منافقت اور اس کی علامات  |  معاملات

جواب:

منہ پر تعریف اور پشت پیچھے مخالفت کرنا منافقت ہے، ایسا کرنا جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی