سوال نمبر:2821
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے کہ جس سال چھوٹی عید جمعہ کو ہو وہ سال حکومت پہ بھاری ہوتا ہے؟دلیل سے بیان کریں؟
- سائل: طیب طاہرمقام: کالا گجراں، جہلم
- تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء
جواب:
من گھڑت بات ہے، قرآن وحدیث اور کسی معتبر کتاب میں اس کا ذکر نہیں ہے۔ جو اس طرح کی باتیں
کرے دلیل تو اس کو پیش کرنی چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔