ولادت اولاد کے لیے کوئی وظیفہ بتا دیں؟

سوال نمبر:2786
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں نے 2004 میں شادی کی لیکن ابھی تک اولاد نہیں‌ ہوئی۔ برائے مہربانی اس بارے میں‌ کوئی وظیفہ بتا دیں۔

  • سائل: محمد افضلمقام: فیصل آباد
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: وظائف

جواب:

اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود وسلام پڑھ کر یَا مُبدِئُ کا سو (100) مرتبہ روزانہ ورد کریں۔ اس وظیفہ کو حسب ضرورت 11 دن، 40 دن یا اس سے بھی زیادہ عرصہ کے لیے جاری رکھ سکتے ہیں، اللہ تعالی کرم فرمائے گا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟