عمرہ کے فرائض اور واجبات کیا ہیں؟


سوال نمبر:278
عمرہ کے فرائض اور واجبات کیا ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 24 جنوری 2011ء

زمرہ: عمرہ کے احکام و مسائل

جواب:

عمرہ کے دو فرائض ہیں :

1۔ احرام

2۔ کعبہ کاطواف

جبکہ واجبات بھی دو ہی ہیں :

1۔ صفا و مروہ کا طواف کرنا

2۔ سر منڈوانا یا بال کترانا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔