Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اساتذہ کرام کے لئے تعظیما کھڑا ہونا جائز ہے؟

کیا اساتذہ کرام کے لئے تعظیما کھڑا ہونا جائز ہے؟

موضوع: آداب   |  مجلس کے آداب   |  معاملات

سوال پوچھنے والے کا نام: فاضل       مقام: انڈیا

سوال نمبر 2766:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اساتذہ کے لئے تعظیما کھڑا ہونا جائز ہے؟ براہ مہربانی مکمل حوالاجات کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔

جواب:

جی ہاں ! اساتذہ، والدین اور دیگر معزز لوگوں کے لیے تعظیما کھڑے ہونا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت والی بات نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا کھڑے ہو کر استقبال کرنا خلاف سنت عمل ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments