Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ کیا نیت کرے گا؟

اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ کیا نیت کرے گا؟

موضوع: امامت

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد بوٹا کیفی       مقام: حافظ آباد، پاکستان

سوال نمبر 2765:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ نیت کیا کرے گا؟

جواب:

نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ جس طرح اکیلا شخص نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے تو جماعت کرواتے وقت ساتھ جماعت کا بھی ارادہ کر لے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments