Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟

کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟

موضوع: غسل

سوال پوچھنے والے کا نام: سبزار احمد       مقام: سری نگر

سوال نمبر 2759:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا عورت کو غسل کرتے ہوئے بال دھونے ضروری ہیں؟

جواب:

عورت ہو یا مرد غسل کرتے وقت ہر ایک پر کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا اور پورے جسم پر پانی بہانا ضروری ہے۔ لہذا واجب غسل کے لیے عورت کا بال دھونا ضروری ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments