Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟

کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟

موضوع: نکاح   |  سیدہ کا غیر سید سے نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: سید شاہ زیب شیرازی       مقام: لاہور

سوال نمبر 2755:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟

جواب:

اگر لڑکا لڑکی دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور دونوں صحیح العقیدہ مسلمان ہوں تو شادی کر سکتے ہیں، شرعا کوئی ممانعت نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments