کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟

سوال نمبر:2755
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا سید لڑکی کی شادی کسی امتی لڑکے سے ہو سکتی ہے؟

  • سائل: سید شاہ زیب شیرازیمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: مسئلہ کفو

جواب:

اگر لڑکا لڑکی دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور دونوں صحیح العقیدہ مسلمان ہوں تو شادی کر سکتے ہیں، شرعا کوئی ممانعت نہیں ہے۔

مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • کاروباری شراکت کے اسلامی اصول کیا ہیں؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟