Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟

کیا ایصال ثواب کے لیے قرآن کریم قبرستان لے جا کر پڑھ سکتے ہیں؟

موضوع: ایصال ثواب   |  تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  عبادات

سوال پوچھنے والے کا نام: ظہیر خان       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2739:
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قرآن کریم قبرستان لے جا کر مردے کے ایصال و ثواب کے لیے تلاوت کر سکتے ہیں؟

جواب:

جی ہاں! قبرستان میں قبر کے پاس بیٹھ کر مردے کو ایصال ثواب کے لیے تلاوت قرآن کر سکتے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments