Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - معذور شخص وضوء کس طرح کرے گا؟

معذور شخص وضوء کس طرح کرے گا؟

موضوع: طہارت   |  وضوء   |  معذور کے مسائل

سوال پوچھنے والے کا نام: مہر بلال       مقام: ریاض، سعودی عربیہ

سوال نمبر 2736:
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پیشاب کے قطروں سے معذور شخص کا وضو کسی اور سبب ٹوٹ جائے تو اس کو صرف وضو کرنا ہو گا یا استنجا یعنی قبل/عضو کو دھونے کے بعد وضو کرنا ہو گا؟ جزاک اللہ خیر-

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

تاریخ اشاعت: 2013-09-09


Your Comments