خواب میں‌ آیت الکرسی پڑھانے کا اشارہ ملنے کی کیا تعبیر ہے؟


سوال نمبر:2701
السلام علیکم خواب میں مسئلہ کے حل کے لیے نماز کے بعد 3 دفعہ آیت الکرسی پڑھانے کی طرف اشارہ ملا ہے۔ اکثر خواب میں‌ آیت الکرسی پڑھتا ہوا محسوس ہوا ہے۔

  • سائل: عمران شکورمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء

زمرہ: خواب اور بشارات

جواب:

ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی