Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - خواب میں‌ آیت الکرسی پڑھانے کا اشارہ ملنے کی کیا تعبیر ہے؟

خواب میں‌ آیت الکرسی پڑھانے کا اشارہ ملنے کی کیا تعبیر ہے؟

موضوع: خواب اور بشارات

سوال پوچھنے والے کا نام: عمران شکور       مقام: کراچی، پاکستان

سوال نمبر 2701:
السلام علیکم خواب میں مسئلہ کے حل کے لیے نماز کے بعد 3 دفعہ آیت الکرسی پڑھانے کی طرف اشارہ ملا ہے۔ اکثر خواب میں‌ آیت الکرسی پڑھتا ہوا محسوس ہوا ہے۔

جواب:

ہر فرض نماز کے بعد کم از کم ایک مرتبہ آیت الکرسی پڑھنے کا معمول بنا لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments