Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - اکٹھی تین طلاقیں دینے سے تین واقع ہوں گی یا ایک؟

اکٹھی تین طلاقیں دینے سے تین واقع ہوں گی یا ایک؟

موضوع: طلاق   |  طلاق مغلظہ(ثلاثہ)

سوال پوچھنے والے کا نام: عمران       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2699:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایک وقت میں‌ تین طلاقیں لکھنے سے اور بیوی کے حوالے کر دینے سے کیا تین طلاقیں واقع ہوں گی یا ایک؟

جواب:

اگر تین طلاقیں لکھی ہیں تو تین ہی واقع ہو جائیں گی۔ چاہے ایک وقت میں لکھی ہیں یا عدت کے اندر الگ الگ اوقات میں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-20


Your Comments