کیا رسول اللہ (ص) نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
موضوع: نمازتراویح | عبادات | نماز
سوال پوچھنے والے کا نام: اجران ظفر مقام: گجرنوالہ
سوال نمبر 2695:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی زندگی میں 3 دن نماز تروایح ادا کی؟
جواب:
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو یا تین دن نماز تروایح ادا فرمائی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: عبدالقیوم ہزاروی
تاریخ اشاعت: 2013-09-09