کیا حاملہ عورت کو تین طلاق واقع ہو جاتی ہیں؟

سوال نمبر:2689
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ لڑکی کو اگر تین طلاق اس صورت میں دی گئ ہیں کہ وہ حاملہ ہے تو کیا طلاق ہو گئ ہے؟

  • سائل: عامر احمدمقام: حیدر آباد
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

زمرہ: طلاق مغلظہ(ثلاثہ)   |  طلاق

جواب:

حاملہ عورت کو طلاق دینا گناہ ہے لیکن اگر دی جائے تو واقع ہو جاتی ہے، جتنی طلاقیں دے گا اتنی واقع ہو جائیں گی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟