کیا مٹی کے برتنوں میں کھانا پینا سنت مبارکہ ہے؟


سوال نمبر:2670
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا مٹی کے برتنوں میں کھانا پینا سنت مبارکہ ہے؟ دلائل سے جواب دیں۔

  • سائل: سجادمقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 24 اگست 2013ء

زمرہ: خور و نوش

جواب:

سونے اور چاندی کے برتنون کے علاوہ ہر صاف ستھرے برتن میں کھانا کھانا سنت ہے اور جائز ہے چونکہ کہیں ممانعت نہیں ہے۔ اسلام خوامخواہ کی پابندیاں نہیں لگاتا۔ دلائل منع کے لیے پیش کیے جاتے ہیں نہ کہ جائز ہونے کے لیے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی