Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟

روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟

موضوع: عبادات  |  عبادات

سوال نمبر 267:
روزہ فرض ہونے کی کیا شرائط ہیں؟

جواب:

روزہ کی فرضیت کی شرائط درج ذیل ہیں :

1۔ مسلمان ہونا

2۔ بالغ ہونا

3۔ مقیم ہونا

4۔ عاقل ہونا

5۔ تندرست ہونا

6۔ عورت کا حیض و نفاس سے پاک ہونا

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔


Your Comments