Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ادائیگی ٹیکس کے بعد بچت والی رقم پر زکوۃ‌ دینی چاہیے؟

ادائیگی ٹیکس کے بعد بچت والی رقم پر زکوۃ‌ دینی چاہیے؟

موضوع: روزہ  |  محصولات (TAXES)

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سعید       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2655:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں‌ ہر مہینے اپنی تنخواہ سے ٹیکس ادا کرتا ہوں۔ کیا مجھے اپنی تنخواہ سے جمع کی رقم پر زکوۃ ادا کرنی چاہیے؟

جواب:

اگر صاحب نصاب ہونے کے بعد پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر میں تمام سونا، چاندی اور جمع شدہ رقم پر اڑھائی فیصد زکوۃ ادا کی جائے گی۔ خواہ ہر ماہ ٹیکس بھی ادا کر رہے ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-08-24


Your Comments