کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے؟


سوال نمبر:2649
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے جبکہ والدہ حیات ہیں؟ مہربانی کر کے جواب کتابی حوالے سے دیں۔

  • سائل: عمر فاروق بٹمقام: گوجرانوالہ، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء

زمرہ: علاج و معالجہ  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے، چاہے والدہ حیات ہو یا نہ ہو، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی