Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
سوال نمبر
:2633
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟
سائل:
شعیب خان
مقام: کراچی، پاکستان
تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
زمرہ:
احکام میت
جواب:
جی ہاں! خاوند اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ایک قبر میں دوسرے مردے کو دفن کرنا کیسا ہے؟
کیا تدفین کے بعد مردے کو کسی دوسری جگہ منتقل کرنا جائز ہے؟
پرانی قبر کھولنے اور اس میں دوسری میت دفن کرنے کا کیا حکم ہے؟
تدفینِ میت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
کیا مردے کے پاس غسل اور کفن سے قبل پڑھائی کرناجائز ہے؟
کیا قبر میں روح واپس لوٹائی جاتی ہے؟
مردہ جانوروں کی باقیات دفنانے کا کیا حکم ہے؟
میت کو غسل دینے کا طریقہ کیا ہے؟
کیا عورت کی میت غیرمحرم مرد اٹھا سکتا ہے؟
کیا ورثاء کا میت کی طرف سے لین دین کا اعلان کرنا جائز ہے؟
اہم سوالات