Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا اسلام میں‌ لڑکی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتی ہے؟

کیا اسلام میں‌ لڑکی دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کر سکتی ہے؟

موضوع: نکاح

سوال پوچھنے والے کا نام: سارہ کنول       مقام: نا معلوم

سوال نمبر 2630:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلام ایک لڑکی کو دوسری لڑکی کے ساتھ شادی کرنے کا حق دیتا ہے؟

جواب:

لڑکی کی لڑکی کے ساتھ شادی یا لڑکے کی لڑکے کے ساتھ شادی حرام ہے، لہذا ایسا عمل جائز نہیں ہے، چونکہ اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-07-04


Your Comments