سوال نمبر:2616
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھوئے یا صاف کرے؟
- سائل: محمد رشید خانمقام: مکہ
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
جواب:
غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے۔ اس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔