سلسل بول کا مریض نماز کیسے ادا کرے؟

سوال نمبر:2611
السلام و علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ کہ جس شخص کو پیشاب کی بیماری ہو مثلا ایسی بیماری ہو کہ پیشاب وضو میں بھی اور دوران نماز بھی قطرے جاتے رہتے ہوں تو اس کیلۓ کیا حکم ہے ضرور وضاحت کریں۔ جزاک اللہ

  • سائل: علی محمدمقام: ملتان پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: وضوء   |  نماز  |  طہارت

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟