جواب:
اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انگوٹھے چومنا مستحب ہے۔ جو چومے گا اسے ثواب ملے گا، گناہ نہیں ہے۔ البتہ اس عمل خیر سے منع کرنا بدعت سیئہ ضلالہ ہے اور حرام ہے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
یہ فتویٰ جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن کے مستند علمائے کرام نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی نگرانی میں جاری کیا ہے۔ تمام فتاویٰ کو قرآن و سنت کی روشنی میں تحقیق و تنقیح کے بعد جاری کیا جاتا ہے تاکہ اسلامی تعلیمات کی سچی اور قابلِ اعتماد رہنمائی عوام تک پہنچ سکے۔