کیا اسم محمد سن کر انگھوٹھے چومنا گناہ ہے؟

سوال نمبر:2610
السلام و علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ بعض لوگ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر انگوٹھوں کو چوم لیتے ہیں۔ کیا یہ گناہ ہے؟

  • سائل: اکرام اللہمقام: کڑی شموزی، ڈیرہ اسماعیل خان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: تقبیل ابہامین  |  مستحب

جواب:

اسم محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر انگوٹھے چومنا مستحب ہے۔ جو چومے گا اسے ثواب ملے گا، گناہ نہیں ہے۔ البتہ اس عمل خیر سے منع کرنا بدعت سیئہ ضلالہ ہے اور حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
اذان اور اقامت کے دوران انگوٹھے چومنا کیسا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟