سوال نمبر:2607
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ جس شخص کو لگاتار پیشاب کے قطرے آتے ہوں خاص طور پر نماز کے ٹائم پر تو اسکو کیا کرنا چاہیے جبکہ قطرے کنٹرول سے باہر ہوں۔
- سائل: اکرام اللہمقام: ڈیرہ اسماعیل خان پاکستان
- تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء
جواب:
اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔