اگر کوئی رکعت چھوٹ جائے تو کیسے ادا کریں گے؟

سوال نمبر:2592
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر مسجد میں‌ باجماعت نماز جاری ہو اور امام صاحب دوسری، تیسری، یا آخری رکعت میں ہو تو جو آدمی اس وقت آیا ہو وہ کیا کرے گا۔ کیا اسی وقت ثنا پڑھے گا اور باقی جو رکعت رہ گئی وہ کیسے پوری کرے گا، خالی یا سورۃ ملائے گا؟

  • سائل: محمد رمضان صابریمقام: پشاور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 مئی 2013ء

زمرہ: نماز

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟