کیا بیوی اپنے شوہر کے لیے بال کٹوا سکتی ہے؟

سوال نمبر:2578
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیوی اپنے شوہر کے لیے بال کٹوا سکتی ہے، جبکہ وہ شرعی پردہ بھی کرتی ہو؟

  • سائل: زوجہ اشفاقمقام: پشاور
  • تاریخ اشاعت: 20 مئی 2013ء

زمرہ: جدید فقہی مسائل

جواب:

بیوی اپنے شوہر کے لیے سامنے یعنی ماتھے پر تھوڑے تھوڑے بال کٹوا سکتی ہے۔ لیکن بالکل مردوں کی طرح نہیں کٹوا سکتی ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی