Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - ”تصوف اور روحانیت“ میں کیا فرق ہے؟

”تصوف اور روحانیت“ میں کیا فرق ہے؟

موضوع: تصوف

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد احسن       مقام: اسلام آباد

سوال نمبر 2575:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ ”تصوف اور روحانیت“ میں کیا فرق ہے؟ کیا یہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں یا الگ الگ ہیں؟

جواب:

اس موضوع پر مطالعہ کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی درج ذیل کتب پر کلک کریں۔

  1. سلوک وتصوف کا عملی دستور
  2. حقیقت تصوف

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-05-20


Your Comments