Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا انڈیا میں‌ سود لینا جائز ہے؟

کیا انڈیا میں‌ سود لینا جائز ہے؟

موضوع: سود

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد ییسہ روح اللہ       مقام: تامل ناڈو، انڈیا

سوال نمبر 2560:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا انڈیا میں سود یعنی ربا لینا جائز ہے؟ برائے مہربانی تفصیل سے جواب دیں؟

جواب:

سود لینا اور دینا ہر جگہ حرام ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
کیا سود کے پیسے غریبوں میں تقسیم کرنا جائز ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-05-08


Your Comments