Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - حالت غصہ کو مشروط قرار دینے والے شخص کی طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

حالت غصہ کو مشروط قرار دینے والے شخص کی طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟

موضوع: طلاق   |  طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: عمران سعید       مقام: لاہور، پاکستان

سوال نمبر 2558:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اگر میں‌ تمہیں غصے میں‌ کچھ کہوں تو اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ یہ شخص اپنی زندگی میں‌ اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے۔ تب اس طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہو گی؟

جواب:

اگر واقعی آپ نے طلاق انتہائی غصے کی حالت میں دی ہے تو طلاق واقع نہیں ہو گی۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
کیا انتہائی غصہ میں طلاق واقع ہو جاتی ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-05-06


Your Comments