جی پی فنڈ پر گورنمنٹ کی طرف سے دیا جانے والا منافع لینا جائز ہے؟

سوال نمبر:2531
محترم مفتی صاحب۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ میرا سوال یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہ سے ہر ماہ جی پی فنڈ کے نام سے ایک مخصوص رقم کاٹی جاتی ہے جو کہ ریٹائرمنٹ کے وقت اسے یکمشت ادا کی جاتی ہے۔ اس رقم پر سود بھی لگتا رہتا ہے جو کہ بمشکل اتنا ہوتا ہے کہ روپے کی گرتی ہوئی قدر کو پورا کرتا ہے۔ ملازمت کے اختتام پر جب یہ رقم ملتی ہے تو وہ اتنی ہوتی ہے کہ بندہ بمشکل کوئی روزگار شروع کر سکتا ہے۔ کیا جی پی فنڈ پر دیا گیا یہ فائدہ جائز ہے یا ناجائز۔ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

  • سائل: امجد پرویز ملکمقام: لاہور
  • تاریخ اشاعت: 23 اپریل 2013ء

زمرہ: جی پی فنڈ/پراویڈنٹ فنڈ   |  خرید و فروخت (بیع و شراء، تجارت)

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
سوال کے مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

اہم سوالات
  • بٹ کوئن کی ٹریڈنگ کا کیا حکم ہے؟
  • قطع تعلقی کرنے والے رشتے داروں سے صلہ رحمی کا کیا حکم ہے؟
  • مزارات پر پھول چڑھانے اور چراغاں کرنے کا کیا حکم ہے؟