Fatwa Online Durood-e-Minhaj
Home Latest Questions Most Visited Ask Scholar
   
فتویٰ آن لائن - کیا نارمل حالت میں موبائل پر طلاق ہو جائے گی؟

کیا نارمل حالت میں موبائل پر طلاق ہو جائے گی؟

موضوع: جدید فقہی مسائل  |  طلاق

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد طارق       مقام: پاکستان

سوال نمبر 2529:
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نارمل حالت میں موبائل پر طلاق ہو جائے گی؟

جواب:

اگر سوچ سمجھ کر نارمل حالت میں طلاق دے تو ہو جاتی ہے۔ اگر ایک طلاق دے تو ایک، دو دے تو دو، اور اگر تین طلاقیں دے تو تین طلاقیں‌ واقع ہو جاتی ہیں، چاہے موبائل کال پر دے یا ایس۔ایم۔ایس پر دے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی

تاریخ اشاعت: 2013-04-23


Your Comments